Sr. | English Words | Urdu Words |
1531 | POLYSINOSINIC POLYCYTIDYLIC ACID R Noun Report Error! | ایک مَصنُوعی نَکلیک ایسَڈ جو رَسولیوں کو قَبُول نَہ کَرنے والے خُلیوں کی اہلیَت بَڑھاتا ہے |
1532 | POLYSKELUS R Noun Report Error! | کثیر الاعضاء (مسخوط) |
1533 | POLYSOMIC R Adjective Report Error! | پولی سومیک ۔ ایک کروموسوم جو دو لونیہ جسم میں دو سے زیادہ دفعہ نمائندگی کرے ۔ |
1534 | POLYSOMY R Adjective Report Error! | پولی سومی ۔ ایک یا زیادہ کروموسومز کے نیوکلیئس میں وقوع ہونا ۔ |
1535 | POLYSORBATE R Noun Report Error! | کثِير سَربی ۔ شَحمی تيزابی ايسٹروں کی کوئی قِسَم جو بَعض دَواوں کی تَيّاری ميں اِنتَشاری عوامِل کے طَور پَر اِستِعمال ہوتی ہے ۔ |