Sr. | English Words | Urdu Words |
1516 | polysaccharide R Phrase Report Error! | پولی سیکرائیڈ ، قدرتی کاربوہائیڈریٹس کی ایک بڑی جماعت سادہ شکروں کے کئی ساملوں کی تکثیف سے سالمات ماخوذ کیے جاتے ہیں ۔ |
1517 | POLYSACCHARIDES R
Report Error! | پولی سیکرائیڈز ۔ قدرتی کاربو ہائیڈریٹس کی ایک بڑی جماعت سادہ شکروں کے متعدد مالیکیولز اخذ کیے جاتے ہیں یہ جماعت سیلولوز اور نشاستہ یا سٹارچ پر مشتمل ہوتی ہے ۔ اہم ترین پولی سیکرائیڈز میں انسولین ، سٹارچ ، گلائ کو جن اور سیلولوز شامل ہیں ۔ ان کو مونو سیکرائیڈز ڈائی سیکرائیڈز اور چھوٹے پولی سیکرائیڈز میں توڑا جاسکتا ہے ۔ |
1518 | POLYSARCIA R Adjective Report Error! | موٹاپہ چربی کا زیادتی ۔ |
1519 | POLYSARCOUS R Noun Report Error! | بے حد موٹا ہونا |
1520 | POLYSAROSITIS R Greek Report Error! | کَئی سیرَس جھِلّیوں کی سوزِش |