Sr. | English Words | Urdu Words |
1796 | PONTIFICAL R Adjective Report Error! | پاپائے اعظم کے شایان شان ۔ |
1797 | PONTIFICAL R Adjective Report Error! | پاپائی ۔ ايک بَڑا پادری ۔ پادرِيوں کی مَجلِس کا ايک رُکَن ۔ نُمائشی طَور پَر مَذہَب سے وابَستَہ ۔ غَطريسی ۔ |
1798 | PONTIFICAL R Noun Report Error! | کلِيسا کی ايک کِتاب ۔ حَضرَت عِيسٰی کی يادگاری تَقريبات اور اُن مَذہَبی رَسُومات کے لِيے جِنہيں لاٹ پادری اَدا کَرتے ہيں ۔ |
1799 | PONTIFICAL MASS R Noun Report Error! | عِشاۓ ربّانی کی بڑی رسم جو عموماً کارڈ نل ، بشپ وغیرہ ادا کرتے ہیں ۔ |
1800 | PONTIFICATE R Noun Report Error! | پاپائے اعظم کا عہدہ ، اسقف اعظم کا عہد حکومت ۔ |