Sr. | English Words | Urdu Words |
2671 | POSITIVISTIC R Adjective Report Error! | ثَبُوتی ۔ ثَبُوتِيَت کے مُتعَلِق ۔ |
2672 | POSITIVITY R Noun Report Error! | اثبات ۔ ثبوت ۔ نِشان ۔ نِشان دہی ۔ |
2673 | POSITRON R
Report Error! | پازیٹرون ۔ پازپٹو الیکٹران ایک عنصری ذرہ جس کی کمیت الیکٹران جیسی ہوتی ہے اور برقی بار مساوی مقدار کا ہوتا ہے ۔ لیکن علامت مخالف ہوتی ہے ۔ پازیٹران مختلف انحطاطی عمل کے دوران اور جفت سازی کے دوران پیدا ہوتے ہیں ۔ |
2674 | POSITRON R Noun Report Error! | پازِيٹرون ۔ ايک مُثبَت بَرقی باردار زَرّہ ۔ مُثبَت بَرقِيَہ ۔ مُثبَتِيہ ۔ |
2675 | positron R Phrase Report Error! | پازیٹرون ، مثبتیہ ، مثبت الیکٹرون : ایک بنیادی ذرہ جس کی وہی کمیت ہو جو الیکٹرون پر ہو اور برابر مقدار کا برقی بار ہو لیکن مخالف علامت ہو ۔ |