Sr. | English Words | Urdu Words |
2436 |
UTRICLE R Adjective
Report Error!
|
چھوٹی سی تھیلی بالخصوص کان کے اندر کی خلیہ ۔ |
2437 |
DIMPLE R
Report Error!
|
چھوٹا سا گڑھا جو مسکراتے وقت چہرے پر پڑتا ہے ۔ |
2438 |
SESTET R Noun
Report Error!
|
چھ مِصرعوں کا بَند ۔ اطالوی سانیٹ کا آخری بند ۔ |
2439 |
PRINCELET R Noun
Report Error!
|
چھوٹا شہزادہ ۔ کم اہمیت والا یا گمنام شہزادہ ۔ |
2440 |
COOP R Noun
Report Error!
|
چھکڑ ا ، خوانچہ ، کُپاّ ، مرغی کا ٹاپا یا کھڈا ۔
|