Sr. | English Words | Urdu Words |
3071 |
BANDSTAND R Noun
Report Error!
|
چھتری دار یا مسقّف میدانی چبوترہ جِس پر سے سازندوں کا طائفہ ساز بجاتا ہے ۔ |
3072 |
BOOKPOST R Noun
Report Error!
|
چھپے ہوئے اوراق کا سستی شرح ڈاک پر بھجوانا ۔ مطبوعہ مواد کی رعایتی ترسیل ۔ |
3073 |
SIXTH SENSE R Noun
Report Error!
|
چھٹی حِس ۔ وجدان ۔ واضع خوامنی محرکات کی مدد کے بغیر مِحسوس کرنے صلاحیت ۔ |
3074 |
RHABDOMANCY R Noun
Report Error!
|
چھڑی کی نال ۔ جادو کی چھڑی ۔ سراغ یابی ۔ چھڑی کے عصا سے سراغ لگانے کا عمل ۔ |
3075 |
UMBELLIFER R Noun
Report Error!
|
چھتریلا ۔ خاندان کا کوئی پودا جس میں چھتری دار پھولوں کے گچھے نکلتے ہیں ۔ |