Sr. | English Words | Urdu Words |
3026 |
TURNING CHISEL R Noun
Report Error!
|
چھینی جو خراد مشین پر بنائی ہوئی چیزوں کو آخری شکل دینے میں کام آتی ہے ۔ |
3027 |
FRUMENTY R Noun
Report Error!
|
چھِلکا اُتری گندَم کی کِھير يا دَلِيا ۔ دُودھ ميں اُبالا ہُوا دَلِيا ۔ |
3028 |
FRIZZ
R Verb
Report Error!
|
چھن چھن کرنا ، کسی چیز کے تلنے سے جو آواز نکلتی ہے ایسی آواز پیدا کرنا ۔ |
3029 |
FARTHING R Noun
Report Error!
|
چھوٹا بَرتانوی سِکّہ ۔ بے وُقعَت ۔ اَدنٰی شے ۔ مَعمُولی ۔ بے مِقدار ۔ |
3030 |
SHORTENING R Noun
Report Error!
|
چھوٹا کرنے کا عمل ۔ کسی لفظ کے ابتدائی حِصّے کو گرا کر اس لفظ کا اختصار ۔ |