Sr. | English Words | Urdu Words |
3131 |
ORCHIL R Noun
Report Error!
|
چھڑیلے سے تیار کردہ ۔ ایک ارغوانی یا سُرخ رنگ جو لٹمس کاغذ میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
3132 |
UNSHELL R Verb
Report Error!
|
چھڑنا ۔ پھلی چھیل کر یا چھلکا اتار کر نکالنا یا الگ کرنا ۔ دانے یا بیج نکالنا ۔ |
3133 |
MICROFICHE R Noun
Report Error!
|
چھوٹی چپٹی فلم جس پر کتاب جریدہ وغیرہ کے ساتھ صفحوں کی خرد بینی تصویریں ہوتی ہیں ۔ |
3134 |
DRIBLET R Noun
Report Error!
|
چھوٹے چھوٹے اجزا یا ٹُکڑوں میں سے کوئی بھی ۔ کسی سلسلے کی حقیر رقم ۔ چھوٹی رقم ۔ |
3135 |
BLIMP R Noun
Report Error!
|
چھوٹا ہَوائی جَہاز ۔ (عوامی) موٹا آدمی ۔ (سينِما) آواز روکنےکا(ساونڈ پَرُوف) بُوتھ |