Sr. | English Words | Urdu Words |
3211 |
SNIPS R Noun
Report Error!
|
چھوٹی لیکن مَضبُوط دستی قینچی ، خصوصاً وہ جِسے کاریگر دھاتی چادروں پر اِستعمال کرتے ہیں ۔ |
3212 |
Peon: Sorry sir, he is busy in an operation and he could not be free before an hour
R Phrase
Report Error!
|
چپڑاسی: معاف کیجئے جناب، وہ ایک آپریشن میں مصروف ھیں اور ایک گھنٹے سے پہلے فارغ نہیں ھوں گے
|
3213 |
UMBRELLA BIRD R Noun
Report Error!
|
چھَتَر پَرِند ۔ جَنُوبی امریکا کا ایک پَرِندَہ جِس کی کَلغی چھَتری کی طَرح پھَیلی ہوتی ہے ۔ |
3214 |
TUCK SHOP R Noun
Report Error!
|
چھوٹی سی دوکان عموماً کسی سکول کے ساتھ لگی ہوئی بچوں کو کھانے پینے کی چیزیں بیچنے کے لیے ۔ |
3215 |
SUN BEAR R Noun
Report Error!
|
چھوٹا کالا ریچھ جس کے سینے پر ہلکے رنگ کا نشان ہوتا ہے ۔ جنوب مشرقی ایشیا میں پایا جاتا ہے ۔ |