Sr. | English Words | Urdu Words |
3206 |
MANTELET,MANTLET R Noun
Report Error!
|
چھوٹا جُبَّہ ۔ فَرغَل ۔ لِبادہ ۔ ایک طَرح کی حِفاظتی ڈھال جو لَڑائی میں اِستعمال ہوتی ہے ۔ |
3207 |
for chips hours seemed to pass like lazy cattle cattle moving across a landscape. R Phrase
Report Error!
|
چپس کے لمحات کسی دلکشی دیہی منظر میں محو خرام سست رومویشیوں کی طرح گزرتے دکھائی دیتے تھے۔ |
3208 |
PUPLWOOD R Noun
Report Error!
|
چھاو ۔ صنوبر یا مختلف دوسرے اقسام کے درخت جن کی نرم لکڑی کاغز بنانے میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
3209 |
HARLEQUIN R Noun, Adjective
Report Error!
|
چپ سوانگ کا ایک روایتی خاموش کردار عموماً نقاب پوش اور لوزاتی نقوش والے لِباس میں ملبوس ۔ |
3210 |
CAPELET R Noun
Report Error!
|
چھوٹی قبا ۔ گھوڑے کے پچھلے پاوٴں کے گھٹنے کے پاس کی ابھری ہوئی ہڈی کے درمیانی جوڑ کی سوجن ۔ |