Sr. | English Words | Urdu Words |
3021 |
VISOR R Noun
Report Error!
|
چھجّا ۔ نَقاب ۔ خود کا وہ سِرکنے والا حِصّہ جو چہرے کی حِفاظت کرتا ہے ۔ |
3022 |
LACERTILIAN,LACERTIAN R Noun, Adjective
Report Error!
|
چھِپکَليوں کے خاندان سے مُتعلِق يا مَنسُوب ۔ سوسَماراں ۔ کِرلِياں ۔ |
3023 |
TOUCH R Verb
Report Error!
|
چھونا ۔ مس کرنا ۔ انگلی کو کسی چیز پر رکھنا ۔ کسی چیز سے لمس پیدا کرنا ۔ |
3024 |
MORRIS TUBES R Noun
Report Error!
|
چھٹے منہ کی نالی جو رائفل میں قریب کی چاند ماری کے لیے لگا لی جاتی ہے ۔ |
3025 |
FLEURET R Noun
Report Error!
|
چھوٹے پھول کی طرح کا زیور ۔ پھول جیسی نقاشی والا زیور ۔ پھول نُما زیور ۔ |