Sr. | English Words | Urdu Words |
3271 |
DORY R Noun
Report Error!
|
چپٹے پیندے کی اُونچے اور نمائشی پہلووٴں والی چھوٹی کَشتی جِسے مچھلیاں پکڑنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3272 |
UMBRELLA TREE R Noun
Report Error!
|
چھَتری دَرَخت ۔ امریکی چَمپا ۔ امریکی مَگنولیا ۔ ایک دَرَخت جِس کے لَمبے چھَتری نُما پَتّوں کے گُبھے ہوں ۔ |
3273 |
SNEEZE R Verb
Report Error!
|
چھینکنا ۔ یکایک قُوت اور اُونچی آواز سے غیر اختیاری اور غیر مُسلسل عمل کے طور پر ناک سے سانس کا اِخراج کرنا ۔ |
3274 |
DODKIN R Noun
Report Error!
|
چھوٹا و لندیزی سکہ ۔ کوئی چھوٹا سکہ یا چھوٹی رقم ۔ حقیر مقدار یا سکہ ۔ دمڑی ۔ کسی چیز کا چھوٹا حصہ ۔ نا چیز شے ۔ |
3275 |
ROULADE R Noun
Report Error!
|
چھوٹے سُروں کا تَسَلسُل کے ساتھ يا بار بار بَجانے کا عمَل ۔ گوشت کا پارچَہ جِس ميں قيمَہ بھَر کَر پَکايا جائے ۔ |