Sr. | English Words | Urdu Words |
3261 |
LAEVULOSE R
Report Error!
|
چپ گرداں شکر ۔ قند میوہ ۔ فرکٹوز ۔ فروٹ شوگر ۔ عام شکری نسبت زیادہ شیریں اور آسانی سے ہضم ہونے والی شکر ۔ |
3262 |
ASHLERING R Noun
Report Error!
|
چھت اور فرش کے مِلنے کے مقام پر بننے والے زاویے کو چھپانے کے لیے اِستعمال کیے جانے والے کھڑے تختے ۔ |
3263 |
RAT KANGAROO R Noun
Report Error!
|
چھوٹے خاندان کے کیسہ دار جانوروں میں سے کوئی جِن کے پِچھلے پاوٴں کنگرو کی طرح اُچھلنے کے لیے ہوتے ہیں ۔ |
3264 |
ETHYL CHLORIDE R Noun
Report Error!
|
چھوٹے آپریشن میں بے ہوشی طاری کرنے والا اور جلد کو ٹھنڈا کرکے سن کرنے والا مرکب جو موچ میں بھی مفید ہے ۔ |
3265 |
DESSERTSPOON R Noun
Report Error!
|
چھوٹا چمچہ۔ چمچہ مربا۔ میٹھی چیز کھانے کا چمچہ۔ میز کے چمچے اور چاۓ کے چمچے کے درمیانی ناپ کا چمچہ۔ |