Sr. | English Words | Urdu Words |
3256 |
INFECTION R Noun
Report Error!
|
چھُوت ۔ بیماری کا حَملہ ۔ مَیزبان کی بافتوں میں خُورد جِسمیوں کا کامیاب حَملَہ ، قیام اور نَشو و نُما |
3257 |
UMBEL R Noun
Report Error!
|
چھَتَر ۔ پھُولوں کا گُچّھا ۔ جِس میں ڈَنٹھَل مَساوی طُول کے ہوں اور ایک ہی مَرکَز سے پھَیلے ہُوۓ ہوں ۔ |
3258 |
chips joined brookfield in 1870 and he married in 1896. R Phrase
Report Error!
|
چپس نے اٹھارہ سو ستر میں بروک فیلڈ میں شمولیت اختیار کی تھی اور اٹھارہ سو چھیانوے میں اس نے شادی کی تھی۔ |
3259 |
LAEVULOSE R
Report Error!
|
چپ گرداں شکر ۔ قند میوہ ۔ فرکٹوز ۔ فروٹ شوگر ۔ عام شکری نسبت زیادہ شیریں اور آسانی سے ہضم ہونے والی شکر ۔ |
3260 |
LAEVULOSE R
Report Error!
|
چپ گرداں شکر ۔ قند میوہ ۔ فرکٹوز ۔ فروٹ شوگر ۔ عام شکری نسبت زیادہ شیریں اور آسانی سے ہضم ہونے والی شکر ۔ |