Sr. | English Words | Urdu Words |
3326 |
UNCOMMUNICATIVE R Adjective
Report Error!
|
چپ ، کم گو ، خاموش ، نہ بتانے والا ، باتیں کرنے میں محتاط ، دوسروں پر اپنے خیالات ظاہر نہ کرنے والا ، دوسروں پر اپنی رائے ظاہر نہ کرنے والا ، دیر آشنا ۔ |
3327 |
MIMOSA R Noun
Report Error!
|
چھوئی موئی ۔ جنس مموسا کا پھلی دار پودا ۔ وہ پودا جس پر زرد پھول لگتے ہیں اور ہاتھ لگانے سے پتیاں سکڑ جاتی ہیں ۔ لجالُو ۔ شرم بوٹی ۔ کیکر کی قسم کا درخت ۔ |
3328 |
GUDGEON R Noun
Report Error!
|
چھوٹی تازہ پانی کی مَچھلی جو یورپ میں پائی جاتی ہے ۔ کانٹے میں چارہ لگانے کے لیے بَکَثرَت اِستعمال ہوتی ہے ۔ بھولا یا زُود اعتقاد آدمی ۔ تَرغیب یا تحریص ۔ |
3329 |
RUBIK`S CUBE R Noun
Report Error!
|
چھوٹے مکعبوں سے بنا ہوا ایک بڑا مُکعب یا شش پہلو کھلونا جِسے ایک اندرونی محور پر گھما گھما کر اس طرح مرتب کیا جاتا ہے کہ ہر پہلو پر ایک ہی رنگ کے مکعب جمع ہو جائیں ۔ |
3330 |
chips measured his time by the signal of the past brookfield was far more the greenwich time for him he lived his life according to the bells of brookfield R Phrase
Report Error!
|
چپس اپنے وقت کا تعین ماضی کے اشارات سے کرتا تھا اس کے لیے بروک فیلڈ گرین وچ کے (معیاری) وقت سے زیادہ اہم تھا وہ اپنی زندگی بروک فیلڈ کی گھنٹیوں کے مطابق گزر رہا تھا ۔ |