Sr. | English Words | Urdu Words |
3081 |
SLATER R Noun
Report Error!
|
چھتوں پر سلیٹیں بچھانے والا ۔ یکساں پایہ حشرات میں سے کوئی ایک جیسے دیمک ۔ |
3082 |
CUISENAIRE RODS R Adjective
Report Error!
|
چھوٹے بچوں کو گنتی کا تصور دینے کے لیے جو رنگین راڈ استعمال ہوتے ہیں ۔ |
3083 |
ACINI R Noun
Report Error!
|
چھوٹی تھیلیاں یا جوف جو رطوبتیوں سے خارج کرنے والے خلیوں سے پُر ہوتی ہیں ۔ |
3084 |
STEP LADDER R
Report Error!
|
چھو تی سیڑھی جس کی پیڑیاں چپٹی ہو تی ہیں اور بغیر دیوار پر لگا ئے کام آتی ہے ۔ |
3085 |
TUGGER R Noun
Report Error!
|
چھوٹا دستی مرفع (اسباب کو اوپر لے جانے کی کل ) جو کان میں استعمال کی جاتی ہے ۔ |