Sr. | English Words | Urdu Words |
3176 |
WINGLET R Noun
Report Error!
|
چھوٹا سا پنکھ یا پر ۔ جنیح ۔ جناح کاذب پرندوں کے ہر بازو کے بنیادی حصے پر چھوٹا ذیلی پر ۔ |
3177 |
APIARY R Noun
Report Error!
|
چھَتّا ۔ مَکھّی گھَر ۔ مَگس خانَہ ۔ مَکھِّيوں کے لِيے بَنايا گَيا مَصنُوعی چھَتّا ۔ |
3178 |
NOGGIN R Noun
Report Error!
|
چھوٹا مگّا ۔ لنبوترا پیالہ ۔ چھوٹا پیمانہ جِس میں عموماً چوتھائی پائنٹ شراب آتی ہے ۔ |
3179 |
DRAUGHT R Noun
Report Error!
|
چھکڑا ، ہل ، مچھلیوں کا جال کھینچنا ، مچھلیاں جو ایک بار حال میں آجائیں ، دوا کی خوراک ۔ |
3180 |
SPLATTER R Noun, Verb
Report Error!
|
چھینٹوں سے ساننا یا آلودہ کرنا ۔ زور کی آواز کے ساتھ مسلسل چھینٹے اُڑانا ۔ پھیلانا ۔ |