Sr. | English Words | Urdu Words |
3196 |
DONKEY ENGINE R Noun
Report Error!
|
چھوٹا دُخانی انجن جو ان جگہوں پر استعمال ہوتا ہے جہاں زیادہ توانائی کی ضرورت نہ پڑتی ہو ۔ |
3197 |
SPRINKLE R Verb
Report Error!
|
چھڑکنا ۔ قطروں یا زرّوں کی شکل میں کسی چیز کو مُنتشر کرنا ۔ بکھیرنا ۔ بوندا باندی ہونا ۔ |
3198 |
BREAST R Noun
Report Error!
|
چھاتی ، سینہ ، چھاتیاں ، پستان ، وہ شے جس سے جسمانی غذا یا روحانی غذا ملے ، جذبات ، خیالا ت۔ |
3199 |
TRICHODESMA INDICUM R Noun
Report Error!
|
چھوٹا قلفہ ، کلری بوٹی ، کڑوی بوٹی ، نیلا کرائی ، انسھا پھلی ، اندھا ہولی ، سندھی گاﺅ زبان |
3200 |
SAXIST R Noun
Report Error!
|
چھت کاٹنے والے کاریگر کا اوزر جس سے وہ سلیٹ یا ٹائل میں کیلوں کےلیے سوراخ بھی کر سکتا ہے ۔ |