Sr. | English Words | Urdu Words |
3331 |
BASIC SLAG R Adjective
Report Error!
|
چھونے اور فاسفورس کا مرکب جو سٹیل تیار کرتے ہوئے بھٹی میں بنتا ہے اسے بھاری گیلی اور تیزابی زمین پر پودوں کی افزائش کے لیے کھاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3332 |
RICKETTSIA R Noun
Report Error!
|
چھوٹے پَلیومورفِک جِسمیے جو طُفَیلی ہوتے ہَیں اور آرتھرو پوڈز کی گِٹ کے خُلیوں میں قُدرَتی طَور پَر رہتے ہَیں بَعض مَمالیَہ جانوَروں اور آدمی میں امراض پَیدا کَرتے ہَیں |
3333 |
MYXOSARCOMA R Noun
Report Error!
|
چھوٹی سی تھیلی جس میں چیپ ۔ رس ۔ لیس سی ہوتی ہے یہ حتمی طور پر نہیں کہا جا سکتا کہ یہ قائم با لذات ہوتی ہے یا دیگر سیکروماز ۔ یعنی لیپو سیکروما اور فائبرو سیکروماز کی ایک قسم ہوتی ہے ۔ |
3334 |
AG GLUTL NATION R Adjective
Report Error!
|
چھوٹے گروہوں یا ٹکروں کی صورت میں اکٹھے ہونے کا عمل مثلا بیکٹیریا یا خون کے خلیے ایسے کیمیائی مادوں میں جو ان کے لیے نقصان دہ ہوں اکٹھے جڑ جاتے ہیں اسے اگلوٹی نیشن کہتے ہیں ۔ |
3335 |
it was like that for chips as the autumn term progressed and they days shortened till it was actually dark enough to light the gas before call over. R Phrase
Report Error!
|
چپس کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی معاملہ تھا جیسے ہی موسم خزاں کا تعلیمی دورانیہ زور پکڑتا اور دن چھوٹے ہو جاتے یہاں تک کہ سکول میں طلبہ کی حاضری سے واقعتا اتنا اندھیراچھا جاتا کہ اسے گیس روشن کرنا پڑجاتا۔ |