Sr. | English Words | Urdu Words |
2926 |
BLOT DRAWING R Noun
Report Error!
|
چھِینٹ کا فن۔ کاغذ پر رنگ کے چند قطرے ٹپکا کر پھول بنانے کا فن۔ |
2927 |
DOGGIE R Noun
Report Error!
|
چھوٹا کتا ۔ ( کوئلے کی کان ) کانوں کے اندر کا منتظم ۔ پیادہ سپاہی ۔ |
2928 |
LEPTOCEPHALIC R Adjective
Report Error!
|
چھوٹی کھوپڑی والا ۔ چھوٹے سر والا ۔ خاص طور پر چھوٹے سے سر والا ۔ |
2929 |
TWO STRIPED GRASSHOPPER R Noun
Report Error!
|
چھوٹی سونڈ والا ملخ ، ٹڈا جس کی پیٹھ پر دو چوڑی دھاریاں ہوتی ہیں ۔ |
2930 |
CAUSEY R Verb
Report Error!
|
چھوٹے پتھروں سے راستہ پاٹنا ۔ رصیف بنانا ۔ سنگ بست راستہ بنانا ۔ |