Sr. | English Words | Urdu Words |
2921 |
BLEB R Noun
Report Error!
|
چھالا ۔ آبلہ ۔ جِلد کا اُبھرا حِصّہ جِس میں شفاف رطُوبت بھری ہو ۔ |
2922 |
LODGE R Noun
Report Error!
|
چھوٹا مکان ۔ باغ کے باہر کی کوٹھری ۔ قیام گاہ ۔ رہائش ۔ جھونپری ۔ |
2923 |
ACINUS R Noun
Report Error!
|
چھوٹا سا گوشَک ۔ غَدُود کی چھوٹی سے چھوٹی ذيلی تَقسيم ۔ خَلوَہ ۔ |
2924 |
RELEASE R Verb
Report Error!
|
چھوڑ دینا ۔ دست بردار ہوجانا ۔ آزاد کرنا ۔ فلم پہلی بار دکھانا ۔ |
2925 |
NORMATIVE SCIENCE R Noun
Report Error!
|
چھان بین کرنے والی سائنس ۔ خصوصاً منطق اخلاقیات اور جمالیات ۔ |