Sr. | English Words | Urdu Words |
3191 |
ROOF LIGHT R Noun
Report Error!
|
چھت میں بنا ہوا روشن دان یا کھڑکی ۔ پولیس وغیرہ کی گاڑیوں کی چھت پر لگی ہوئی گردشی روشنی ۔ |
3192 |
DRIPSTONE R Noun
Report Error!
|
چھجا ۔ کارنس ۔ چھجلی جو بارش کے پانی کو عمارت کی بُنیاد سے فاصلے پر قطرہ قطرہ ٹپکاتی ہے ۔ |
3193 |
INFECT R Verb
Report Error!
|
چھوت لگنا ۔ مرض زا جراثیم سے مُتاثر کرنا ۔ آلُودہ کرنا ۔ مثلاً کِسی شخص کو ۔ گندا کرنا ۔ |
3194 |
STORM-SAIL R Noun
Report Error!
|
چھوٹا مگر معمول سے زیادہ مضبوط بادبان جو طوفانی ہوا میں کھولا جاتا ہے ۔ طوفانی بادبان ۔ |
3195 |
STEREOTYPC R
Report Error!
|
چھپاٹی کی پلیٹ یعنی تختی جو کا غزکی کئی یا کسی اور قا لب سے ٹا ئپ سے چھاپ کر بنا ئی جا تی ہے ۔ |