Sr. | English Words | Urdu Words |
3276 |
BARK R Noun
Report Error!
|
چھال ۔ چھلکا ۔ پوست ۔ کنین ۔ کشتی یا جہاز ۔ گلہری ۔ کتے ۔ بندوق کی آواز ۔ بھونکنے کی آواز ۔ سیار وغیرہ کی آواز ۔ |
3277 |
MYCOBACTERIUM R Greek
Report Error!
|
چھوٹے سَلاخی جَراثیم ۔ گَرام مَثبَت ،گَند خور اور مَرض پَیدا کَرنے والی انواع ۔ تَپ دَق اور جَذّام کے جَراثیم |
3278 |
BULLFINCH R Noun
Report Error!
|
چھوٹی سخت چونچ اور چمکدار پروں والی چِڑیا ۔ چِڑیا کی ایک قِسم ۔ ایسی چِڑیا جِس کی چونچ سخت اور چمکدار ہوتی ہے ۔ |
3279 |
FLATTING MILL R Noun
Report Error!
|
چپٹا کرنے والی مشین ۔ دھات کی چادرین بنانے والی مشین خصوصاً وہ جو دھات کی چادریں بنا کر ان سے پٹریاں بناتی ہے ۔ |
3280 |
SIEVE HEAD R Verb
Report Error!
|
چھاننا ۔ شہادتوں وغیرہ کو پرکھنا ۔ چھان بین کرنا ۔ الک یا سپاٹ حافظہ جس میں کچھ نہ ٹکے یا جس سے ہر بات محو ہو جائے ۔ |