Sr. | English Words | Urdu Words |
2936 |
WATCH STAND R Noun
Report Error!
|
چھوٹا سا ستون گھڑی آویزاں کرنے کے لئے ۔ واچ اسٹینڈ ۔ گھڑی ستون ۔ |
2937 |
SEQUIN R Noun
Report Error!
|
چھوٹی سی چمکیلی طشتری جس کو لباس کی زیبائش کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ |
2938 |
NAB R Verb
Report Error!
|
چھین لینا جلدی سے اُٹھا لینا موقع واردات پر گرفتار کر لینا ۔ |
2939 |
PERCOLATOR R Noun
Report Error!
|
چھلنی ۔ چھاننی ۔ ہوتی ۔ صافی ۔ راوق ۔ وہ آلہ جس سے چھانا جاتا ہے ۔ |
2940 |
SUN BONNET R Noun
Report Error!
|
چھتر ٹوپ ۔ ایک طرح کی ٹوپی جس کے آگے اور پیچھے سلامی چھجہ ہوتا ہے ۔ |