Sr. | English Words | Urdu Words |
3156 |
KERRIE/ KEERIE R Noun
Report Error!
|
چھوٹا ڈنڈا یا گانٹھ دار چھڑی جو جنوبی افریقہ کے لوگ بطور ہتھیار استعمال کرتے تھے ۔ |
3157 |
AND IF YOU CAN’T DO THE LITTLE THINGS, WHY WORRY ABOUT THE
BIG THINGS?[LUKE 12-26] R Holy Biblical
Report Error!
|
چھوٹےکاموں کاکرناتمہارےلیےممکن نہیں توپھر
بڑےکاموں کےلیےتم کیوں فکرمندہو۔ |
3158 |
why did chips not oppose ketherine`s political views when he was lying in the farmhouse? R Phrase
Report Error!
|
چپس کیتھرین کے سیاسی نظریات سے اختلاف کیوں نہ کرتا جب وہ فارم ہاﺅس میں پڑا پوا تھا؟ |
3159 |
SPICKET R Noun
Report Error!
|
چھوٹی میخ یا ڈاٹ خصُوصاً جس سےپیچوں میں برمے سے کئے ہوئے سوراخ بندکرتےہیں ۔ ڈٹا ۔ |
3160 |
KITCHENETTE R Noun
Report Error!
|
چھوٹا باوَرچی خانَہ ۔ باوَرچی خانَہ کے لِيے اِستِعمال ہونے والی تھوڑی سی جَگَہ ۔ |