Sr. | English Words | Urdu Words |
3201 |
GRENADE R Noun
Report Error!
|
چھوٹا شل یا بم کا گولہ ۔ نارنجک ۔ شیشے کا ظرف جس میں کیمیاوی اجزا بھر کر پھینکتے ہیں ۔ حقہ ۔ |
3202 |
STRAIN DIAGRAN R Noun
Report Error!
|
چھت کے پایوں یا پُل وغیرہ کے ڈھانچ کا نقشہ جس میں وہ جگھیں دکھائی جاتی ہیں جہاں زور پڑے گا ۔ |
3203 |
MARINA SHIPG R Adjective
Report Error!
|
چھوٹی لنگر گاہ یا گودی جہاں لنگر اندازی سامان رسد اور مرمے کے کام کی سہولت موجود ہو ۔ |
3204 |
KINDERGARTEN R Noun
Report Error!
|
چھوٹے بچوں کا مدرسہ جہاں کھلونوں اور چیزوں کے ذریعے تعلیم دی جاتی ہے ، کنڈر کارٹن اسکول ۔ |
3205 |
ADHESIVES R Noun
Report Error!
|
چپکنے والے،چسپندے ۔ایسی اشیاءجوسطحو ں کوایک دوسرےکےساتھ چپکانےمیںاستعمال ھوتی ھیں۔ |