Sr. | English Words | Urdu Words |
3116 |
PATERA R Noun
Report Error!
|
چپٹی طشتری یا رکابی جو خاص طور پر دیوتا پر شراب ڈالنے کے لئے استعمال ہوتی تھی ۔ |
3117 |
WESTERN ROLL R Noun
Report Error!
|
چھلانگ لگانے کا ایک طریقہ جس میں وہ پاوں جو ڈنڈے سے دور رہتا ہے پہلے اٹھتا ہے ۔ |
3118 |
MECCANO R Noun
Report Error!
|
چھوٹے چھوٹے پرزوں کے سیٹ کا نام ۔ جس سے اِنجینیرنگ کے نمونے بنائے جاتے ہیں ۔ |
3119 |
CUBBYHOLE R Noun
Report Error!
|
چھوٹی بَند جگہ ۔ بہَت چھوٹا کَمرہ ۔ مَحفُوظ و آرام دہ کَمرہ ۔ اُطاقِ مَحرُوس ۔ |
3120 |
WAY STATION R Noun
Report Error!
|
چھوٹا اسٹیشن ۔ ریلوے لائن پر بڑے اسٹیشنوں کے درمیان واقع کوئی چھوٹا اسٹیشن ۔ |