Sr. | English Words | Urdu Words |
2831 |
WHISK BROOM R Noun
Report Error!
|
چھوٹے دستے کا بُرش ۔ جو کپڑوں سے گِرد جھاڑنے کے کام آتا ہے ۔ |
2832 |
NO PRIESTLING, SMALL THOUGH HE MAY BE, BUT WISHES SOME DAY POPE TO BE R Idiom
Report Error!
|
چھوٹے سے چھوٹے آدمی کو بھی ایک دن بڑا بننے کی امید ہوتی ہے ۔ |
2833 |
MULLER R Noun
Report Error!
|
چپٹا ہوا یا مُوسل ۔ جو روغن یا رنگوں کو پیسنے کے کام آتا ہے ۔ |
2834 |
SELLOTAPE R Noun, Verb
Report Error!
|
چپکواں ۔ شفاف پلاسٹک وغیرہ کے فیتے سے باندھنا ۔ بند کرنا ۔ |
2835 |
BRACHIOPODA R Noun
Report Error!
|
چھوٹی صدف ماہی کی صنف ۔ جو زیادہ تر رکاز کی شکل میں مِلتی ہے ۔ |