Sr. | English Words | Urdu Words |
3221 |
LAEVROTATORY R
Report Error!
|
چپ گردال : وہ مالیکیوؒ کو نقطیب شدہ روشنی کے ارتعاش کی پلین کو بائیں جانب گھماتایا موڑتا ہے ۔ |
3222 |
FLAT PELVIS R
Report Error!
|
چپٹا پٹیرو ۔پیڈو جس میں کنارے کا امامی خ فی قطر کم کر دیا جاتا ہے جس سے پیڈو میں سکڑاو ہوتا ہے ۔ |
3223 |
12-BORE OR SMALL BORE ETC R Verb
Report Error!
|
چھیدنا ۔ سوراخ کرنا ۔ بول بول کر مغز چاٹ لینا ۔ اکتا جانا ۔ دق ہو جانا ۔ بیزار ہونا ۔ تنگ آنا ۔ |
3224 |
WHINCHAT R Noun
Report Error!
|
چھوٹی چِڑیا ۔ ایشیا اور یورپ کا ایک چھوٹا سا پرِندہ جِس کی پُشت بھوری اور سینہ گُل دار ہوتا ہے ۔ |
3225 |
TERRAZZO R Noun
Report Error!
|
چپسی فرش ۔ سنگ مرمر ۔ پتھر کی کنکریوں کو سیمنٹ میں ملا کر پچی کاری سے تیار کیا ہوا چمکیلا فرش ۔ |