Sr. | English Words | Urdu Words |
3236 |
GUT R Noun
Report Error!
|
چھوٹی اور بڑی آنت آنتوں کی جراحی سے پہلے نہ جذب ہونے والی جراثیم کش ادویات کے ذریعے جراثیم کشی ۔ |
3237 |
UNDERSTRAPPER R Noun
Report Error!
|
چھوٹا عہدے دار ۔ چھوٹا مُلازَم ۔ ماتحت ۔ جِس کی کوئی اہمیت نہ ہو ۔ زیر دَست ۔ کار پَرداز ۔ پیش کار ۔ |
3238 |
DOILY R Noun
Report Error!
|
چھوٹا زیرانداز جو اُنگلیاں دھونے کے برتن کے نیچے رکھا جاتا ہے ۔ ایک چھوٹی آرایشی کپڑے کی چٹائی ۔ |
3239 |
ARRACACHA R Noun
Report Error!
|
چھتر دار پھولوں والے پودوں کی قسم جس کی جڑ پھل دار ہوتی ہے اور لوگ اسے غذا کی طرح استعمال کرتے ہیں ۔ |
3240 |
DESERT R Verb
Report Error!
|
چھوڑنا ۔ ترک کر دینا ۔ ساتھ چھوڑنا ۔ بے وفائی سے چھوڑ دینا ۔ منہ موڑنا ۔ دغا دینا ۔ غائب ہو جانا ۔ |