Sr. | English Words | Urdu Words |
3136 |
FEMME FATALE R Noun
Report Error!
|
چھَنال ۔ جَنڈال ۔ بہکانے والی ۔ اَپنی مَنوانے والی عَورَت ۔ سَر ہو جانے والی ۔ |
3137 |
Chanse or small event produces a tremendous influence in the live of man and women R Phrase
Report Error!
|
چھوٹا سا اتفاق یا کوئی واقعہ مرد اور عورت کی زندگی میں گہرا انقلاب پیدا کر دیتا ھے |
3138 |
HANG-GLIDER R Noun
Report Error!
|
چھتردار ڈھانچا جِس میں لٹک کر ہوا باز کھسکتا ہوا نیچے کی طرف آتا ہے ۔ کھسل چھتری ۔ |
3139 |
HIGHLIGHTER R Noun
Report Error!
|
چھپے ہوۓ الفاظ وغیرہ پر ہلکا رنگ پھیر کر روشن ، نُمایاں کرنے والا ۔ روشن گر قلم ۔ |
3140 |
TO PUSH OFF R
Report Error!
|
چپو سے کنا رے پر زور لگا کر کشتی کو بیچ دریا میں لے جانا ۔ بیچ د ریا میں پہنچ جانا ۔ |