Sr. | English Words | Urdu Words |
3311 |
THE YOUNGER SON SAID TO HIS FATHER, ‘GIVE ME NOW THE PART OF YOUR PROPERTY THAT I AM SUPPOSED TO RECEIVE SOMEDAY. SO THE FATHER DIVIDED HIS WEALTH BETWEEN HIS TWO SONS.[LUKE 15-12] R Holy Biblical
Report Error!
|
چھوٹےبیٹےنےاپنےباپ سےپوچھاکہ تیری جائیداد
میں سےمجھےملنےوالاحصہ دےدےتب باپ نے
اپنی جائیداددونوں لڑکوں میں بانٹ دی۔ |
3312 |
HAND-SCHULLER-CHRISTIAN-DISEASE R Noun
Report Error!
|
چھوٹی عُمَر کے بَچّوں کو ہونے والا مَرض ۔ اِس میں ہِسٹَیریا کی شَکَل کا دورَہ پَڑتا ہے اور سارے پَٹھے اور رَگَیں اکَڑ جاتے ہَیں |
3313 |
BALSAM R Adjective
Report Error!
|
چپکنے والی رال یا جلد اُڑ جانے والا تیل جنہیں خوشبو کی وجہ سے بھی پسند کیا جاتا ہے اور ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3314 |
THE YOUNGER DAUGHTER ALSO GAVE BIRTH TO A SON.SHE NAMED HIM BEN-AMMI. BEN-AMMI IS THE ANCESTOR OF ALL THE AMMONITES LIVING TODAY.[GENESIS 19-38] R Holy Biblical
Report Error!
|
چھوٹی بیٹی سےبھی ایک لڑکاپیداہوا۔اس نےاپنے
لڑکےکانام بن عمی رکھا۔اب جوعمیون زندہ ہیں
توان کےلیےبن عمی ہی جداعلی متصورہوگا۔ |
3315 |
PRUNE R Verb
Report Error!
|
چھانٹنا ۔ کاٹ ڈالنا ۔ جیسے درختوں اور جھاڑیوں کی فاضل شاخوں یا ریشوں کو ۔ چاقو سے تراشنا ۔ صاف کرنا ۔ جیسے کسی بھی چیز کو جو فاضل ہو ۔ |