Sr. | English Words | Urdu Words |
3266 |
PERSONAL STEREO R Noun
Report Error!
|
چھوٹا ۔ جیبی صوتی کیسٹ پلیئر جِس میں اکثر ریڈیو بھی ہوتا ہے اور سر کے سہارے کانوں میں بجنے والے آلہ سماعت ۔ |
3267 |
SPIKELET R Noun
Report Error!
|
چھوٹی کیل یا ڈنڈی ۔ خصوصاً گھاس میں اگنے والے پھول کی جس میں دوبر گیزے یا برگچے ہوتے ہیں ۔ سنبلک ۔ بالچہ ۔ |
3268 |
what a host of little incidents all deep buried in the past problems that had once been urgent, R Phrase
Report Error!
|
چھوٹے چھوٹے واقعات کا کیا ہجوم تھا تمام ماضی کے ان مسائل میں گہرے دفن ہوچکے تھے جو کبھی فوری توجہ طلب تھے، |
3269 |
FIT R Verb
Report Error!
|
چپکے سے گھر چھوڑ دینا قرض خواہوں سے روپوش ہونا مالک مکان کو کرایے کی ادائیگی کیے بغیر گھر چھوڑ جانا ۔ |
3270 |
UMBELLIFEROUS R Adjective
Report Error!
|
چھَتری دار پھُولوں کے بَڑے سے گُچّھے میں شامِل چھوٹے چھوٹے ذیلی چھَتروں میں سے کوئی ایک پھُول یا چھَتَر ۔ |