Sr. | English Words | Urdu Words |
3101 |
PALPATE R Verb
Report Error!
|
چھو کر دیکھنا ۔ ہاتھ سے دبا کر یا نبض وغیرہ کے ذریعہ مریض کی کیفیت معلوم کرنا ۔ |
3102 |
ABDICATED R Adjective
Report Error!
|
چھوڑا ہوا ۔ قبضہ یا حق سے الگ کیا ہوا ۔ خود سے الگ ہونے والا ۔ وراثت سے محروم ۔ |
3103 |
how was it possible for chips to live according to the timeable of brookfield? R Phrase
Report Error!
|
چپس کے لیے کیسے ممکن تھا کہ وہ بروک فیلڈ کے ٹائم ٹیبل کے مطابق زندگی بسر کرے؟ |
3104 |
PANTILE R Noun
Report Error!
|
چھت کے خمدار کھپریل یا کویلو جو ایک دُوسرے کے ساتھ جڑ کر ایس کی شکل بناتے ہیں ۔ |
3105 |
CONTAGIOUS R Adjective
Report Error!
|
چھوت والی بیماری مریض کو علیحدہ کرنا تاکہ بیماری کسی دوسرے شخص کو نہ لگ سکے ۔ |