Sr. | English Words | Urdu Words |
3216 |
DUODENUM R Noun
Report Error!
|
چھوٹی آنت کا ابتدائی حصہ جو معدے کو خالی آنت سے ملاتا ہے اسے بارہ انگشتی آنت بھی کہتے ہیں ۔ |
3217 |
SPACE CAPSULE R Noun
Report Error!
|
چھوٹا خلائی جہاز ۔ خلا میں جانے والا جہاز ۔ خلائی گاڑی جس میں چند افراد کے بیٹھنے کی جگہ ہو ۔ |
3218 |
ARTERIOL (O) ARTERIOLE R Noun
Report Error!
|
چھوٹی شریان (لاطینی) چھوٹی شریان جو شریان اور خون کی بال جیسی باریک نالی کو آپس میں جوڑتی ہے ۔ |
3219 |
FRY R Noun
Report Error!
|
چھوٹی چھوٹی مَچھلِيوں کے بَچّے ۔ مَينڈک کے بَچّے ۔ چھوٹے بَچّے ۔ چھوٹی مَچھلی ۔ پُونگ ۔ |
3220 |
LAEVROTATORY R
Report Error!
|
چپ گردال : وہ مالیکیوؒ کو نقطیب شدہ روشنی کے ارتعاش کی پلین کو بائیں جانب گھماتایا موڑتا ہے ۔ |