Sr. | English Words | Urdu Words |
3286 |
he died during the summer vacation before chips could begin in his first term. it was 1870. R Phrase
Report Error!
|
چپس نے اپنے پہلے دورانیے کے شروع کرنے سے پہلے گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران اس نے وفات پائی یہ اٹھارہ سو ستر کی بات ہے۔ |
3287 |
TUMBREL R Noun
Report Error!
|
چھَکڑا ۔ ٹَب گاڑی جو کُوڑا کَرکَٹ پھَینکنے کے کام آۓ ۔ دو پہیّہ چھَت والی گاڑی جو کُوڑا کَرکَٹ پھَینکنے کے کام آۓ ۔ |
3288 |
NORMAL DWARFISH R Noun
Report Error!
|
چھوٹے قد کا وہ شخص جس کے اعضاء جسم اس کے قد کی مناسبت سے درست ہوں ، غدہ نخامیہ میں خرابی کی بناء پر جس کا قد چھوٹا رہ جائے |
3289 |
TROFFER R Noun
Report Error!
|
چھَت سے لَٹکانے والی طَشت کی شَکَل کی مُتعَدد بَرقی خانوں کی بَنی ہوئی پَٹّی جِس میں روشنی کی ٹیوبیں لگائی جاتی ہیں ۔ |
3290 |
LEDGE R Noun
Report Error!
|
چھَجّا ۔ تَنگ باہِر نِکلا ہُوا حِصّہ جو ایک اُفقی تَختَہ نُما سَطَح بناتا ہے ۔ کَنگنی ۔ ترائی ۔ کِنارا ۔ سِرا ۔ طاق ۔ |