Sr. | English Words | Urdu Words |
3296 |
ACQUIT R Verb
Report Error!
|
چھوڑ دینا ۔ آزاد کرنا ۔ بے گناہ ٹھہرانا ۔ ذمّہ داری ہٹانا ۔ احسان چکانا ۔ رہا کرنا ۔ بری کرنا ۔ فارغ کرنا ۔ فراغت دینا ۔ |
3297 |
GUERRILLA R Noun
Report Error!
|
چھاپہ مار ۔ گوریلا ۔ آزاد سِپاہیوں کے دَستے کا کوئی ایک سِپاہی ۔ اچانک حَملہ کَرنے والا ۔ بے قاعدہ لڑائی لَڑنے والا ۔ |
3298 |
VERSICLE R Noun
Report Error!
|
چھوٹا سا بند ، خصوصاً مناجات کے بندوں میں سے کوئی ایک جنہیں پادری اور حاضرین باری باری گاتے ہیں ، چھوٹی نظم ، بند یا شعر ۔ |
3299 |
BLIMP R Noun
Report Error!
|
چھوٹا ہوائی جہاز ۔ (عوامی) موٹا آدمی۔ (سینما) آواز روکنے کا بوُتھ جس میں کیمرے کی آوازیں مائکروفون سے جُدا کر لی جاتی ھیں۔ |
3300 |
SMALL CAPITAL R Noun
Report Error!
|
چھوٹا جلی ۔ بڑا حرف لیکن چھوٹے سائز میں ۔ معمولی جلی سائز کی شکل کا وہ حرف جو ٹائپ کے ایک مخصُوص جلی سانچے کے مُطابِق ہو ۔ |