Sr. | English Words | Urdu Words |
3316 |
PROBE R Noun
Report Error!
|
چھان بین ۔ کھوج ۔ زخم سلائی ۔ ایک آلہ جو کسی زخم ناسور یا جوف کی گہرائی معلوم کرنے یا دوسرے حالات جانچنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3317 |
INTESTINAL GLAND R Noun
Report Error!
|
چھوٹی آنت میں کھیلنے والے غدود کے افرازات میں ارجنٹافن خلیے بھی شامل ہوتے ہیں اور یہ آنتوں کی پشم تک براہ راست بذریعہ نالی پہنچتے ہیں |
3318 |
SMALL INTESTINE R Noun
Report Error!
|
چھوٹی آنت ۔ بالِغ مرد ، عورت میں یہ معدے کے نِچلے سِرے سے شروع ہوتی ہے اور تقریباً آٹھ فُٹ لمبی ہوتی ہے اور بڑی آنت سے جا کر مِل جاتی ہے ۔ |
3319 |
It was the gora soldiers of the cantonment who earned his great anger for their cruel behaviour with the Muslims of India R Phrase
Report Error!
|
چھاؤنی کے رہنے والے گورے سپاہی اس کی نفرت اور غصے کا زیادہ نشانہ بنتے تھے کیونکہ ہندوستان کے مسلمانوں کے ساتھ ان کا رویہ نہایت ظالمانہ تھا |
3320 |
SORT OUT R Verb
Report Error!
|
چھانٹنا ۔ چننا ۔ ٹکٹروں یا گروہوں میں بانٹنا ۔ سلجھانا ۔ حل کرنا ۔ تلاش کرنا ۔ کسی مسلے یا مشکل کو حل کر لینا ۔ کسی کے معاملے کو درست کرنا ۔ |