Sr. | English Words | Urdu Words |
2971 |
BARGE-COURSE R Noun
Report Error!
|
چھجہ جو گیبل کے شہتیروں سے آگے نکلا ہو ۔ بارش کا پانی روکنے کے لیے ۔ |
2972 |
TURNING CIRCLE R Noun
Report Error!
|
چھوٹے سے چھوٹا دائرہ جس میں کوئی گاڑی بغیر پیچھے ہٹے گھوم سکتی ہے ۔ |
2973 |
EDITION R Noun
Report Error!
|
چھاپہ ، طبع ، اشاعت ، ترتیب ، نسخہ ، ایک بار اور ایک مطبع کی چھپی ہوئی ۔ |
2974 |
TURN BOLT R Noun
Report Error!
|
چپٹی خود کار کمانی دار چٹخنی جو مٹھ یا دستے کو گھمانے سے کھلتی ہے ۔ |
2975 |
MANY SANDS WILL SINK A SHIP R Idiom
Report Error!
|
چھوٹی باتوں کی پرواہ نہ کرو تو بعد میں نقصانِ عظیم کا باعث بنتی ہیں ۔ |