Sr. | English Words | Urdu Words |
3051 |
CHISEL R Noun
Report Error!
|
چھینی ، ٹانکی ، بولی ، چھینی سے لکڑی پتھر توڑنا ۔ دھوکا دینا ، دغا دینا ۔ |
3052 |
ARTERIOLE R Noun
Report Error!
|
چھوٹی شریان جو شریان او ر خون کی بال جیسی باریک نالی کو آپس میں جوڑتی ہے ۔ |
3053 |
JACKDAW R Noun
Report Error!
|
چھوٹا سفید سر کا کوّا ۔ گھروں پر منڈلانے والا جو بڑا ٹوہی سمجھا جاتا ہے ۔ |
3054 |
TRANSFIX R Verb
Report Error!
|
چھید ڈالنا ۔ جیسے نوکدار اسلحہ سے خوف اور دہشت سے کسی کو مبہُوت کر دینا ۔ |
3055 |
WORK OFF R Verb
Report Error!
|
چھاپنا (پلیٹ سے ) ۔ آہستہ آہستہ ہٹا دینا ۔ چھٹکارا پانا ۔ نجات حاصل کرنا ۔ |