Sr. | English Words | Urdu Words |
3181 |
TROUTLET R Noun
Report Error!
|
چھوٹی گھینتی مچھلی ۔ میٹھے پانی کی مچھلی ۔ گھینتی مچھلی کھانے میں بہت لذیذ ہوتی ہے ۔ |
3182 |
CRUSTY R Adjective
Report Error!
|
چھِلکے دار ۔ اُوپَر کی پَرت کی ہیئت کا ۔ پپڑی سے مُشابہ ۔ پپڑی والا ۔ بَدمِزاج ۔ اکھَڑ ۔ |
3183 |
chips gave him tea and chatted with him till at length shaking hand the man said , R Phrase
Report Error!
|
چپس نے اسے چائے پلائی اور اس سے گپ شپ کی یہاں تک کہ بالاخر اس شخص نے ہاتھ ملاتے ہوئے کہا، |
3184 |
ROOFTOP R Noun
Report Error!
|
چھت کی بالائی سطح ۔ چھت کی اُوپری سطح ۔ کِسی بات کو سب میں پھیلانا خصوصاً بدنامی کے لیے ۔ |
3185 |
He found that nothing had changed in the cantonment he happened to pick a row with a gora soldier R Phrase
Report Error!
|
چھاؤنی میں اس نے ایک گورے سپاہی کے ساتھ جھگڑا مول لیا وہ نئے قانون کے سحر میں مبتلا تھا |