Sr. | English Words | Urdu Words |
3186 |
chips dear remember this is eighteen ninety seven not sixty seven,when you were up at cambridge. R Phrase
Report Error!
|
چپس پیارے یاد رکھو یہ اٹھارہ سو ستانوے ہے اور ۱۸۶۷ نہیں جب تم کیمبرج یونیورسٹی میں تھے۔ |
3187 |
SHORT-HORN R Noun
Report Error!
|
چھوٹے سینگوں والی جانوروں کی ایک نسل جِن کا دُودھ اور گوشت دونوں استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
3188 |
chips she said they`re wrong you know and im right im looking ahead to the future R Phrase
Report Error!
|
چپس اس نے کہا تم جانتے ہو کہ وہ غلطی پر ہیں اور صحیح ہوں میں آگے مستقبل کی طرف دیکھ رہی ہو۔ |
3189 |
FRACTIONAL CURRENCY R Noun
Report Error!
|
چھوٹا سکہ یا رائج کاغذی نوٹ ۔ خردہ سکہ ۔ ریز گاری ۔ ایک سکہ جو بنیادی سکے سے کم قیمت کا ہو ۔ |
3190 |
STOP PRESS R Noun
Report Error!
|
چھپائی کے دوران آنے والی خبر جو چھپتے چھپتے اضافہ کی جائے ۔ اس کے لیے محفوظ خالی کالم ۔ |