Sr. | English Words | Urdu Words |
3171 |
after the napoleonic wars the fame of the school declined wetherby restored its fame. R Phrase
Report Error!
|
نپولین کی جنگوں کے بعد سکول کی شہرت زوال پزیر ہوگئی ویدربائی نے اس کی شہرت کو بحال کیا۔ |
3172 |
FOREGANGER R Noun
Report Error!
|
چھوٹی رسی کاپھندا جو مچھلی وغیر ہ کے شکار کے وقت ہارپون کے سیدھے حصے پر لگایا جاتا ہے ۔ |
3173 |
BURIN R Noun
Report Error!
|
چھینی کی طرح کا ایک چھوٹا سا اوزار جِس سے دھات کی تختیوں پر تصویریں کُنِندہ کی جاتی ہیں ۔ |
3174 |
chips liked summer because in winter he was likely to suffer from cold. R Phrase
Report Error!
|
چپس موسم گرما کو پسند کرتا تھا کیونکہ موسم سرما میں اسے ٹھنڈ لگ جانے کا خدشہ ہوتا تھا۔ |
3175 |
SWUNG DASH R Noun
Report Error!
|
چھپائی میں پہلے ہجے کیے ہوئے لفظ یا اس کے حصے کی نشان دہی کرنے کے لیے بنایا ہوا نشان ۔ |