Sr. | English Words | Urdu Words |
3281 |
STRIPPING R
Report Error!
|
چھڑا نا ۔ الگ کر نا ۔ ا تا رنا ۔ ننگا کر نا ۔ کتر ن چھا ٹن ۔ دھجی د و ہنے میں آخیر کا دو دھ تمبا کو سے ڈنٹھل ا لگ کر نا ۔ |
3282 |
MEASLES R Noun
Report Error!
|
چھُوت کی ایک بیماری ۔ سونڈی ۔ خسرہ ۔ کھسرا ۔وائرَس سے پھَیلنے والی چھُوت کی ایک بیماری ۔ ایک قِسم کی چھوٹی چیچک ۔ |
3283 |
DEVIL R Verb
Report Error!
|
چھوٹے وکیل کا بڑے وکیل کے لیے سخت محنت کا کام کرنا ، اجرت پر تصنیف و تالیفکا کام کرنا ، گرم مصالحہ ڈال کر بُھوننا ۔ |
3284 |
CHOOSE R Verb
Report Error!
|
چھانٹنا ، منتخب کرنا ، پسند کرنا ، چن لینا ، کسی صنعت کی وجہ سے چن لینا ۔کسی کام کرنے کا فیصلہ کرنا یا آمادہ ہونا ۔ |
3285 |
GUERRILLA/GUERILLA R Noun
Report Error!
|
چھاپہ مار ۔ گوریلا ۔ آزاد سِپاہیوں کے دستے کا کوئی ایک سِپاہی ۔ اچانک حملہ کرنے والا ۔ بے قاعدہ لڑائی لڑنے والا ۔ |