Sr. | English Words | Urdu Words |
3336 |
FURZE LARK R Noun
Report Error!
|
چھوٹے پرندوں کی ایک قسم ۔ اس قسم کا پرندہ مرکزی اور شمالی یورپ اور ایشیا کے بیشتر علاقوں میں پائی جانے والی چھوٹی زمزمہ پرواز چڑیا جس کے پر زیتون رنگ بھورے اور سینے وپیٹ کے روئیں سفیدی مائل ہوتے ہیں ۔ |
3337 |
it was like that for chips as the autumn term progressed and the days shortened rill it was actually dark enough to light the gas before call over R Phrase
Report Error!
|
چپس کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی معاملہ تھا جیسے ہی موسم خزاں کا تعلیمی دورانیہ زور پکڑتا اور دِن چھوٹے ہو جاتے یہاں تک کہ سکول میں طلبہ کی حاضری سے پہلے واقعتاَ اتنا اندھیرا چھا جاتا کہ اسے گیس روشن کرنا پڑ جاتا ۔ |
3338 |
ENTEROCOCCUS R Noun
Report Error!
|
چھوٹی لڑکیوں کی صورت میں رہنے والے گرام مثبت بیکٹیریا جن میں حرارت سے مزاحمت ہوتی ہے اور یہ انسان اور گرم خون والے جانوروں کی آنتوں میں رہتے ہیں ۔ بعض اوقات انسان کے پیشاب کی نالی کان یا زخم میں وبا بھی پیدا کرتے ہیں ۔ |
3339 |
OAKOFCAPPADOCIA R Noun
Report Error!
|
چپو ۔ پارو پانی میں چلا نے یا دھکیلنے کے لیے چپو کی طرح کام آنے والی کوئی بھی چیز ۔ چپو دار کشتی ۔ چپوئی والی ناوؑ ۔ چپو چلانے والا ۔ پاروزن ۔ کوئی چھڑی ۔ ڈنڈا یا پیڈل جس سے کسی چیز کو اُلٹ پلٹ کیا جائے یا چلا یا جا ئے ۔ |