Sr. | English Words | Urdu Words |
3151 |
TWEETER R Noun
Report Error!
|
چھوٹا لاوڈ اسپیکَر جو اعلیٰ صَوتی سَمعی آلات میں اعلیٰ تَعددی آوازیں پَیدا کَرے ۔ |
3152 |
SPALLING HAMMER R
Report Error!
|
چھری توڑنے کا ہتھوڑا ۔ معمار کی بسولی جس سے وہ ان گھڑ اینٹ کا پتھر کا درست کرتا ہے ۔ |
3153 |
ALVEOLUS R Noun
Report Error!
|
چھوٹا خانَہ ۔ گَڑھا ۔ حَفيرَہ ۔ چھوٹا سا جوف جو دانت اور شہَد کے چھَتے ميں ہوتا ہے ۔ |
3154 |
ENTEROSTOMY R Noun
Report Error!
|
چھوٹی آنت اور کِسی دُوسری سَطَح کے دَرمیان آپرَیشَن کے ذَریعے قائم کَردہ فَسچولا |
3155 |
SHELLAC R
Report Error!
|
چپڑا لاکھ ۔ لاکھ والے کیڑے سے خارج ہونے والی رطوبت رال کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔ |