Sr. | English Words | Urdu Words |
3306 |
LAEVOROTATORY R
Report Error!
|
چپ گرداں ۔ ایک مرکب ( بصری طور پر فعال ) جو تقطیب شدہ روشنی کے پلین کو بائیں طرف گھماتا ہے اس کے مرکب کو _ / یا ( _ ) کے ساتھ لکھتے ہیں ۔ |
3307 |
CHOLECYSTOJEJUNOSTOMY R Noun
Report Error!
|
چھوٹی آنت کے بالائی حصے اور پتے کی تھیلی کے درمیان سنگم بنانا یرقان کے دوران لبلبے کے سر پر افزائش کے پیدا ہونے کی وجہ سے ۔ |
3308 |
ONCOSPHERE HEXACANTH R Noun, Adjective
Report Error!
|
چھ ٹانگوں والا لاروا و خنزیر یا بیل کا گوشت کھاتے وقت انتڑیوں میں داخل ہو کر اپنے ہک نما پنجے انتڑیوں میں پیوست کردیتا ہے ۔ |
3309 |
CRACKLED R Adjective
Report Error!
|
چھوٹی چھوٹی لکیروں سے بھرا ہوا جال ضرب خوردہ کانچ کے برتن پَر ۔ بُھنے ہوۓ گوشت کے ٹُکڑے کی طرح خستہ اور جُھرّیوں سے بھرا ہوا ۔ |
3310 |
A FEW DAYS LATER THE YOUNGER SON GATHERED UP ALL THAT HE HAD AND LEFT. HE TRAVELED FAR AWAY TO ANOTHER COUNTRY, AND THERE HE WASTED HIS MONEY LIVING LIKE A FOOL.[LUKE 15-13] R Holy Biblical
Report Error!
|
چھوٹابیٹااپنےحصہ میں ملنےوالی تمام چیزوں کو
جمع کیااوردورکےملک کوسفرپرچلااوروہاں پروہ بے
جااسراف کرکےبےوقوف بن گیا۔ |