Sr. | English Words | Urdu Words |
3291 |
FORSAKE R Verb
Report Error!
|
چھوڑ دينا ۔ دَست بَردار ہو جانا ۔ بے وَفائی کر جانا ۔ تَياگنا ۔ ساتھ چھوڑ جانا ۔ رُخصَت ہو جانا ۔ رَفُوچَکّر ہو جانا ۔ |
3292 |
PLACING RE ECHO R Noun
Report Error!
|
چھ ہفتے تک کی عمر کے نوزائیدہ بچہ کو میز پر لٹانے کے بعد اس کے پاﺅں کو چھیڑنے پر بچے کا رد عمل میں ٹانگوں کو پھیلا لینا |
3293 |
UMBRELLA PINE R Noun
Report Error!
|
چھتر صنوبر ۔ سدا بہار اونچا جاپانی صنوبریہ ۔ جس کی سوئیوں جیسی پتیاں چھتریوں جیسے مرغولوں کی صورت میں پھیلی ہوتی ہیں ۔ |
3294 |
PUT AWAY R Verb
Report Error!
|
چھوڑ دینا ۔ درکر دینا ۔ رکھ چھوڑنا ۔ چھوڑنا ۔ ترک کرنا ۔ پس انداز کرنا ۔ اڑانا ۔ قید کرنا ۔ جیل میں ڈالنا ۔ رخ بدلنا ۔ |
3295 |
SPIN CHUTE R Noun
Report Error!
|
چھوٹا پیرا شوٹ جو ہوائی جہاز کے پیچھے لگا رہتا ہے اور جو اترنے میں مزاحمت پیدا کرتا ہے یا جہاز کو چکر کھانے سے روکتا ہے ۔ |