Sr. | English Words | Urdu Words |
3011 |
SPLATTER R Verb
Report Error!
|
چھینٹے اُڑانا یا اُڑنا ، چھپ چھپ کرنا ، اس طرح بولنا کہ سمجھ نہ آئے ،۔ |
3012 |
CHAUFFER R Noun
Report Error!
|
چھوٹا چولہا یا تنور جسے ایک جگہ سے دوسری جگہ بآسانی منتقل کیا جا سکے ۔ |
3013 |
COCKER SPANIEL R Noun
Report Error!
|
چھوٹے اسپنیل کُتّوں کی ایک نسل جسے شکار کرنے کے لیے تربیت دی جاتی ہے۔ |
3014 |
AGGRESSION R Noun
Report Error!
|
چھيڑ خانی ۔ پہلا حَملَہ ۔ عداوَتی عمَل ۔ تَجاوُز يا بے جا مُداخلَت ۔ |
3015 |
SECRET INK R Noun
Report Error!
|
چھپی سیاہی جس کی تحریر اس وقت تک نظر نہیں آتی جب تک اسے آگ نہ دکھائی جاۓ ۔ |