Sr. | English Words | Urdu Words |
3231 |
RINGBARK R Verb
Report Error!
|
چھال میں موکھا کھودنا ۔ اسے ختم کرنے یا تیز نشو و نما کو روکنے کے لیے تاکہ پھلوں کی فصل بہتر ہو ۔ |
3232 |
TUBULE R Noun
Report Error!
|
چھوٹی نلی ۔ جانور یا پودے کے جسم میں ایک چھوٹی نلی نما ساخت ۔ (حیوانیات) قنات صغیر ۔ مسام نلیہ ۔ |
3233 |
MUSS R Noun
Report Error!
|
چھینا چھپٹی ۔ ہاتھا پائی ۔ غیر منظم جدوجہد ۔ بے ترتیبی حالت ۔ الٹ پلٹ کرنا ۔ گندا یا لت پت کرنا ۔ |
3234 |
GRAPNEL R Noun
Report Error!
|
چھوٹا لنگ جِس میں چار نوکیں ہوتی ہیں ۔ پُرانے زمانے میں اِس سے دُشمن کا جہاز پھنسا لیا جاتا ہے ۔ |
3235 |
STAB CELL R Noun
Report Error!
|
چھلا نمایا مڑے ہوئے مرکزہ والے خلیے ، خلیے فکہ نما خلیے ، گھونسہ نما خلیے بند مٹھی جیسے خلیے |